Shoaibitahir
Active Level 7
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
12-09-2022 11:13 AM in
Galaxy Gallery
چلو او----
کسی شام ۔۔
کسی پہاڑ کے دامن میں
بہتے جرنے کے کنارے
زرد پتوں سے ڈھکے بنچ پر
بیٹھ کر چائے پیتے ہیں۔۔۔۔۔
پھر تم اپنی ساری باتیں سنانا
میں تجھے دیکھتا ہوا تیری باتوں کو سنو۔۔۔
تیرے ہاتھوں کو لے کہ اپنے ہاتھوں میں۔۔۔۔
بس اتنا کہوں تم میرے لیے زندگی سے خاص ہو۔۔۔
پرشان نہ ہو میں ہوں نہ ۔۔۔۔۔
او زندگی جیتے ہیں۔
وہ بولی ہاں چائے پیتے ہیں۔۔۔۔
0 Comments