cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

رات

(Topic created on: 12-21-2019 01:10 AM)
143 Views
DrTJ
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery



image

😘💙 مجھے رات بہت پسند ہے ... رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے ... رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو ... خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو ... دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو ... جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو ... کھڑکی سے ٹیک لگا کے اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو ... خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو ... دل پہ کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کے یا ہاتھ اٹھا کے آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو ... اس لیئے مجھے رات بہت پسند ہے...
1 Comment
DrTJ
Active Level 4
Galaxy Gallery
شکریہ