cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

جمعہ مبارک

(Topic created on: 08-28-2020 12:59 AM)
330 Views
aame
Active Level 6
Options
Galaxy Gallery
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم *کفار سے جہاد، جہاد اصغر ہے اور نفس سے جہاد، جہاد اکبر ہے ۔* اے پاک پروردگار ہمیں اور ہمارے نفس کو اپنے تابع فرمان بنا دے۔ اے پاک پروردگار ہم تیری رحمت کے خواستگار ہیں۔ اے اللہ ہم پر اپنی رحمت فرما۔ اے اللہ ہمارے لئے دنیا و آخرت کے تمام معاملات میں آسانیاں اور برکتیں پیدا فرما۔ اے اللہ ہمارے گناہوں کو بخش دے اور ہمیں عذاب سے محفوظ رکھنا۔ آمین یارب العالمین اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر (

image


ق)
2 Comments
Dexcent
Active Level 6
Galaxy Gallery
Jumma Mubarak bro
aame
Active Level 6
Galaxy Gallery
thanks brother