cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Software update message

(Topic created on: 05-17-2021 03:02 AM)
74 Views
Tari1963
Active Level 6
Options
Galaxy A
دنیا میں لوگوں کو سامسنگ کی طرف سے پیغام آتا ہے کہ نیا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ دستیاب ہے مہربانی کرکے اپنے موبائل کو نئے سافٹ ویئر پہ اپ ڈیٹ کر لیں 
ہم پاکستانی جب بھی کوئی نئی اپ ڈیٹ چیک کرتے ہیں تو ہمیں سامسنگ کی طرف سے یہ پیغام ملتا ہے 

اوے تواڈی جان نو سکون نہیں ہیگا 

اب بندہ کرے بھی تو کیا کریے


 
0 Likes
0 Comments