cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

گریڈ 4 کی گھٹیا مصنوعات منگوانے والی کمپنی

(Topic created on: 08-21-2021 12:12 AM)
156 Views
Tari1963
Active Level 6
Options
Galaxy A

image
اس کمپنی سے تقریبا ڈیڑھ سال پہلے چار ہزار روپے میں ایم پاو فلیم2 بلوٹوتھ ہینڈ فری خریدی میں نے نہایت احتیاط کے ساتھ اسے ایک سال میں چار یا پانچ مرتبہ استعمال کیا ہے میں یہ بات پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر یہ ہینڈ فری کسی کو دکھائیں تو وہ کہے گا کہ یہ استعمال نہیں ہوئی اس کمپنی نے اپنی امپورٹیڈ مصنوعات میں کوئی اس طرح کا ٹائمر لگوایا ہوا ہے کہ آپ استعمال کریں نہ کریں ایک سال کے بعد وہ آٹومیٹکلی خراب ہو جائے گی بلکہ یہ کمپنی خود کلیم کرتی ہے کہ ہماری مصنوعات ایک سال بعد ان کی وہ کوالٹی نہیں رہتی لہذا میرے بھائیو ان کی چیز خریدنے سے بہتر ہے بازار سے جا کے سو روپے والی ہینڈ فری خرید لو خراب ہوگئی تو تکلیف تو نہیں ہوگی اپنی محنت سے کمائے ہوئے پیسے کی قدر کرو 
3 Comments
ItXMåliķ
Active Level 6
Galaxy A
Thanks for information bro
0 Likes
Tari1963
Active Level 6
Galaxy A
you welcome
0 Likes
اسیرh
Beginner Level 2
Galaxy A
میرےفوں کا بلٹوتھ نہیں کھل رہا ہے
0 Likes