User Activity

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی اور عبادت کو قبول فرمائے اور اس بابرکت عید کی خوشیاں آپ کی زندگی میں ہمیشہ قائم رکھےآمین