Talmeez357
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-10-2021 09:16 AM (Last edited 02-10-2021 09:18 AM ) in
Othersحیا کی لاج رکھ لینا چادر کو رلانا مت....
بابا کا فخر تم ہو فخر مٹی میں ملانا مت...
یہ حسن امانت ہے تیرے عرش کےساتھی کی...
یوں کسی کی امانت کو تم ٹھیس پہنچانا مت...
تم مسلم بیٹی ہو غیرت سے لت پت ہو...
بس بہکاوے میں آکر یہ بات بھلا نا مت....
آدم کے جوانوں تم بھی زرا حوش کے ناخن لو...
کردار پہ اپنے گندے دھبوں کو لگانا مت...
مغرب کی فحاشی کو مٹی میں دفن کر دو...
تم ساتھ نہ دینا ان کا رنگ رلیاں منانا مت...
🙏 اس 14 فروری محبوبہ کو گلاب نہیں.....
❌
حجاب دیجئیے...
- Tags:
- valentinesday
1 Comment
emmwann
Expert Level 5
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-10-2021 12:23 PM (Last edited 02-10-2021 12:23 PM ) in
Others
❤👍
