cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Poetry

(Topic created on: 07-14-2020 11:07 AM)
764 Views
Aqib101
Active Level 5
Options
Others
‏زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر ہی رکھتی ہے🖤 ۔
23 Comments
Pyaryphool
Active Level 6
Others
hmm but Me blv Khuda Hmain sub dyta h hmari khaish ka namobdl bna k but Insan Smjany se qasr Rehta h
Aqib101
Active Level 5
Others
Hum na shukry ha azal ha...
0 Likes
Others
beshak
emmwann
Expert Level 5
Others
دل بھی آباد ہے اِک شہرِ خاموشاں کی طرح
😕 ہر طرف لوگ ہیں‌مگر عالمِ تنہائی ہے
Aqib101
Active Level 5
Others
عجب مرض ہے کہ جسکی دوا ہے تنہائی

بقا شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں

😷
emmwann
Expert Level 5
Others
zaberdast...Aqib bahi...👍🎀
Aqib101
Active Level 5
Others
G shukrya 😊
emmwann
Expert Level 5
Others
‏غلط بات پر تیری، جو واہ کریں گے
وہی لوگ تجھے تباہ کریں گے۔۔✌
Aqib101
Active Level 5
Others
آہ نہ بھـر سکـیں تـو آپ واہ سـے کام لیـجیے

شعـر پہ سیٹـیاں نہـیں! درد پہ تالیـاں نہـیں