cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

KoQuotes

(Topic created on: 05-17-2022 11:59 AM)
160 Views
King-Boşş
Active Level 7
Options
Others

محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
 محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا💥 
محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے 
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضایع نہیں کرنا🤲
 میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے 
تو اپنے دین میں تم بھی کبھی دھوکا نہیں کرنا😟
 اگر عزت ، محبت میں کبھی بھی ایک بچتی ہو 
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا💕
 وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
 نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا👌
 محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
 محبت چھِن بھی جائے تو اِسے رسوا نہیں کرنا😔 
بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
 تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنا👌
 بہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل سکتے ہو
 محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کھیلا نہیں کرنا..🙏

 



0 Comments