cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Dua of the say

(Topic created on: 05-10-2021 05:45 PM)
120 Views
GoldenFlower
Active Level 3
Options
Others
*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ* *سب سے بڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كےدل تو ہم صاف نہیں کر سکتے۔مگر اپنا دل صاف رکھنا ہمارے اپنے اختیار میں ہے* *۔اللہ پاک* ہم سب کا تن اور من ہمیشہ اجلا بناۓ رکهے‎. *اےالله پاک* ہماری تمام نیک خواہشات، دعائیں قبول 🌹 فرمااور ایمان میں اضافہ فرما، ہر طرح کےشر سے محفوظ رکھ اور زندگی میں آسانیاں پیدا فرما *اے اللہ پاک* ہمارے گھروں کے تمام افراد کی حفاظت فرما ‏‎اور کبھی کسی پریشانی میں مبتلا نہ کر۔ کرونا وائرس جیسی موزی وبا سے پوری عالمی انسانیت کو محفوظ کر . یا رب العالمین موجودہ مشکل گھڑی میں سفید پوش لوگوں کی غیبی مدد فرما *اے پاک پروردگار جن مُشکلات،پریشانیوں، اور بیماریوں میں ہم مُبتلا ہیں، تُو انہیں اپنی شانِ کریمی سےآسانیوں، راحتوں اور صحت و تندرستی میں بدل دے. ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائی اور اپنی رحمت عطا فرما، اور اپنے سِوا کسی کا محتاج نہ رکھ. *اے اللّه ربُ القدوس همیں دین کی سمجھ عطا فرما
3 Comments
GoldenFlower
Active Level 3
Others
HE IS WITH YOU WHEREVER YOU ARE
(Al-Quran 57/4)
A soul never alone in this world;
In the painful moments, the happy moments
And everything in between Allaah always remain with you.FB_IMG_1624558466744_75000.jpg
0 Likes
GoldenFlower
Active Level 3
Others
اسلام وعلیکم
الله رب العزت جمعة المبارك کے رحمت بھرے دن کے طفیل آپکو صحت, عزت, عظمت, نعمت, راحت, بركت, سلامتی, اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے- آمین صبح بخیر
0 Likes
GoldenFlower
Active Level 3
Others
Allaah Himself says never lose hope in Me then what makes you to lose hope!!!
Remember Jannah is full of sinners who never lost hope in Allaah's mercy.
He is Al-Ghaffar "The Ever Forgiving"FB_IMG_1624591152847_75207.jpg
0 Likes