cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

A Beautiful Pray

(Topic created on: 06-08-2020 09:25 PM)
213 Views
Meer777
Active Level 6
Options
Others
🌷🌹🌹☘☘💫🍃 السلام و عليكم 🍃💫 آج کی بات جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے۔ وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جوچراغ،دوسروں کےلئے جلتا ھے، وہ روشنی ھے۔ نور ھے ، شعور کا ظہور ھے ۔۔۔۔۔۔!! زندگی میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں اللہ پاک اپ کو ہر مشکل سے نکالے گا۔ میری رب کعبہ سے دعا ہے کہ آج کے دن اپکی ہر آرزو و تمنا پوری ہو۔ آپکو صحت و سلامتی والی زندگی عطا کرے۔ امین۔ صبح بخیر ، خوش رہیں۔ آباد رہیں اور ہر ایک سے بھلائی کریں۔🌷☘☘🌹
5 Comments
Dilshaad
Active Level 10
Others
walaikum asalam
Dilshaad
Active Level 10
Others
ameen thanks
Dilshaad
Active Level 10
Others
ap bhi khush rhein abad rhein
Meer777
Active Level 6
Others
ameen
Dilshaad
Active Level 10
Others
sumaameen