Sami4222
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-07-2026 11:35 PM in
Galaxy S
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جو شخص اللہ تعالی کی نعمتوں سے مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولت مند ھے, کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ھے اپنے فیصلوں کو اللہ پاک کی مرضی پر چھوڑ دو مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی یااللہ ھم آپ سے صحت و تندرستی اچھی زندگی ایمان پر موت اور خوش قسمتی کا سوال کرتے ھیں ھمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے.
یا رب کریم ہمیں اپنی آمان میں رکھ اور شیطان کے ہر طرح کے ہتھکنڈوں سے محفوظ فرما، ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما اور خاتمہ ایمان پر فرما. سدا خوش رھیں آمین ثم آمین یا رب العالمیـــــن.
0 Comments