Karman1
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
10-12-2023 11:26 AM in
Galaxy S
بےاختیار تیرا نام پکارے جاتے ہیں
تجھ سے ملنے تیرے کوچے کو جاتے ہیں
طویل سفر طے کرتے ہیں تیری دید کی خاطر
تمام سفر بس تجھ کو ہی سوچے جاتے ہیں
0 Comments
