Rajpoot26
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
4 weeks ago in
Galaxy Note
*`والدین کے لئے ایک اہم پیغام`*🔔 نوٹ فرما (جن کے بچے اب کلاس نہم میں داخل ہونے جا رہے ہیں) میٹرک کے لیے اب صرف دو آپشن نہیں رہے جیسا کہ پہلے ہوتا تھا میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس انٹرنیشنل نظام کو سامنے رکھتے ہوئے اب پاکستان میں بھی میٹرک کے لیے مختلف مضامین / کورسز کا آغاز کر دیا گیا خدارا اپنے بچوں کا مستقبل داؤ پر مت لگائیں بلکہ بچے کی دلچسپی اور مستقبل کی ڈیمانڈ کو سامنے رکھ کر بچے کے مستقبل کے بارے ضرور سوچیں !!! اب 2025 سے میٹرک میں درج ذیل گروپس کو شامل کر دیا گیا ہے . 1. *`Matric Computer Science`* 2. *`Matric Informational & Technology Science`* 3. *`Matric Health Science`* 4. *`Matric Agricultural Science`* 5. *`Matric Fashion Designing`*
0 Comments
