cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

lockdown

(Topic created on: 03-23-2020 02:39 AM)
157 Views
shazi99
Active Level 3
Options
Galaxy J
کمشنر کراچی ٹکرز ۔ کورونا وائرس ایمرجنسی ۔کراچی میں لاک ڈاﺅن ۔کراچی میں لاک ڈاﺅن پر موثر طور پرعملدرآمد کرایا جاے گا کمشنر کراچی افتخار شالوانی ۔کمشنر کراچی نے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کے احکامات پر عملدرآمد کرایا جائے احکامات جاری کر دئے ۔تمام ریسٹورنٹس بند ہوں گے اور ہوم ڈلیوری یا لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی کمشنر کراچی کے احکامات ۔تمام کھانے پینے کی اشیا کے ریٹیلرز کو اشیا فروخت کرنے کی اجازت ہو گی ۔کمشنر ۔اسپتال جانے کے مطلوب مریض کے ساتھ صرف ایک شخص کو جانے کی اجازت ہو گی نوٹی فیکیشن ۔گھر کے ایک فرد کو قومی شناختی کارڈ دکھا کر 48 گھنٹے میں ایک بار کھانے پینے کی اشیا خرید نے کی اجازت ہو گی ۔ تمام پبلک ٹرانسپورٹ بس، ٹیکسی، رکشہ، کریم، اوبر ایس ڈبلیو وی ایل ائرلفٹ پر پابندی ہوگی ۔نجی گاڑیوں میں پیٹرول پمپ کو دس لیٹر سے زائد پیٹرول گاڑی میں بھرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔موبائل فونز کی تمام مر مت کرنے والی دکانیں اور فرنچائز کی دکانیں بند رہیں گی تمام گروسری کی دکانوں یا دیگر سہولت مراکز پر ایزی لوڈ کی سہولت حاصل ہو سکے گی ۔ بنکوں کے سیکورٹی گارڈز اور سفارتی عملہ کے پرائیویٹ گارڈز کے لیئے لازمی ہوگا کہ وہ یونیفارم میں ہوں اور قومی اور دفتر کا شناختی کارڈ رکھیں نوٹی فیکشن ۔ کمشنر کراچی ، تمام ڈپٹی کمشنرز اسسٹنٹ کمشنرز اور مختار کاروں کے دفاتر چوبیس گھنٹے کھلے ررہیں گے
0 Comments