LovelyHoney
Active Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-27-2023 01:49 AM in
Galaxy Gallery
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملا تو صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا۔ وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتہ ہو، جو جانتا ہو کہ آپ کو اچھا برا کیا لگتا ھے۔

وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کریں، جو صرف آپ کے لیئے جینا جانتا ہو جو باکردار ہو.. 🌸🤎جو آپکے لیے دنیا سے لڑ سکے جو آپکو سنبھال سکے جو ہر حال میں آپکا ہو آپکے ساتھ ہو ایک ذمہ دار مرد خوبصورت مرد سے بہترین ہے
1 Comment
hamzamohid123
Active Level 8
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-27-2023 03:18 AM in
Galaxy Gallery
Well said
