cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

ملاقاتیں ادھوری رہ گئیں ۔ کئی باتیں ادھوری رہ گئیں

(Topic created on: 04-26-2021 10:15 PM)
mainumar
Active Level 4
Options
Galaxy Gallery

image
5 سال ہوگئے سے بچھڑے ہوئے۔وہ کہتی تھی#طیب اگر ہم جدا ہوں گے تو آپ میرے بن رہ لو گے تو آج جب میں اسکو سوچتا ہو نہ تو میری سانسیں کانپنے لگتی ہیں... مجھے لگتا جیسے ابھی زمین پھٹے گی اور میں دھنس جاوں گا.... میں جب تھک ہر کر رات 4 بجے کے قریب سونے لگتا ہوں، تو اسکا خیال میری روح کو جھنجوڑ کے رکھ دیتا ہے....کہ اب وہ کسی اور کو میسر ہیں.... جسے میں کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا تھا......پھر میں صرف یہ سوچ کر خاموش ہو جاتا ہو کہ میں نے اسکی خوشی کی دعا مانگی تھی....😊 میری خوائش تھی کہ وہ ہمیشہ خوش رہے..... یہ ضروری نہیں وہ خوشی میرے ساتھ ہی ہو.... لیکن سب سے تکلیف دہ ٹائم تب ہوتا ہے، جب صبح روزانہ میری آنکھوں کے کھلنے سے پہلے وہ میرے خیالوں میں آ جاتی ہے.....😔 پھر تقریبآ 1 گھنٹہ دیواروں کی طرف دیکھتے تمھے سوچتا رہتا ہو.... پتہ نہیں کسی ہوگی...... خوش بھی ہوگی یا نہیں..... پتہ نہیں اب روٹھ جائے....تو اسے کوئی مناتا بھی ہوگا یا نہیں...😔 پتہ نہیں کسی کو اس بات کہ اندازہ بھی ہے یا نہیں کہ وہ کتنی احساس ہے...... پتہ نہیں کسی کو معلوم ہیں یا نہیں کہ اسکے موڈ کو کیسے ٹھیک کیا جاتا ہے.....پتہ نہیں اب اسکی خواہشیں کوئی پوری کرتا ہوگا یا نہیں...... پتہ نہیں کس حال میں ہوگی..... اور پھر ایک گھنٹہ اس کو سوچنے کے بعد جو آخری لفظ میرے زبان سے اسکے لیا نکلتا ہے 😊 وہ یہ کہ "خدا کرے جدھر بھی خوش ہوں....اس کے بعد میں اٹھتا ہوں بستر سے، اور باہر نکل جاتا ہوں.... لیکن سارا دن اسکے خیالوں کو دماغ سے نہیں نکال پاتا😢


2 Comments
Umaizafatima
Active Level 6
Galaxy Gallery
😷😷😷
0 Likes
mainumar
Active Level 4
Galaxy Gallery
@Umaizafatima kia mtlab
0 Likes