cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Eid Gathering

(Topic created on: 4 weeks ago)
66 Views
King-Boşş
Active Level 7
Options
Galaxy A
السّلامُ علیکم ، 
 *تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، وكل عام وأنتم بخير!*
آپکو اور آپکی فیملی کو دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو
الله پاک آپکی زندگی میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں، عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ اور آپکو تاحیات تندرست، سلامت اور شاد و آباد رکهے۔ آپکی اور میری عبادات قبول فرمائے. پاکستان کو ترقی عطا فرمائے 
جو عزیز ہم میں نہیں رہے انکی مغفرت فرمائے
دنیا میں موجود ہر مسلمان خاص طور پر فلسطین کے
 مسلمانوں کی مدد فرمائے
💞امین ثم آمین یا رب العالمین
0 Comments