cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Better and heating issues

(Topic created on: 11-28-2023 08:54 AM)
96 Views
Saaidurrahman
Active Level 3
Options
Galaxy A
 السلام علیکم۔
میرے پاس گلیکسی اے 14 (4جی) ہے ۔
مجھے کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 

1 ) وائی فائی پر یوٹیوب چلانے پر کافی گرم ہورہا ہے ،، اور بیٹری بیک اپ 10 گھنٹے ہیں ۔۔ کیا یہ نارمل ہے ؟ کیونکہ اسکی اسپیسیفیکشن میں بیٹری بیک اپ تقریبا 16 گھنٹے بتائی گئی ہے ۔ ( واضح رہے میں بہت کم برائٹنیس میں استعمال کرتا ہوں )

2 ) موبائل بہت سلو ہے، حالانکہ میرے دوسرے موبائل (a21s )میں بھی یہی پروسیسر لگا ہوا ہے ، لیکن وہ اتنا سلو نہیں ہے ۔
 نوٹ : میرے موبائل میں زیادہ ایپلیکیشنز نہیں ہیں ، اور میں کوئی گیم وغیرہ بھی نہیں کھیلتا ، صرف سوشل میڈیا اور یوٹیوب استعمال کرتا ہوں ، اس موبائل میں اپڈیٹ کے بعد کسی بہتری کی امید ہے یا نہیں ؟ 
3 Comments
Anjum7
Beginner Level 2
Galaxy A
A32 biometric slow
0 Likes
waseemj984
Active Level 5
Galaxy A
Background apps uses battery
0 Likes
Shakernaveed
Active Level 5
Galaxy A
Use phone Cygnusis feature
0 Likes