cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Beshak

(Topic created on: 8 hours ago)
5 Views
Maahi202
Active Level 4
Options
Galaxy A
اللہ کے سپرد کرنا سیکھیں ! ہر چیز کو ہر فیصلے کو،..... جب آپ جائے نماز پر بیٹھتے ہیں تو بھاری دل کو خالی کر کے اٹھا کریں، ....ہر چیز اللہ کو سونپ کر اٹھا کریں۔ .........کیونکہ جو ہوا اس کی رضا سے ہوا،... جو ہو رہا ہے اس کی رضا سے ہو رہا ہے..... تو پھر آپ مستقبل کی فکر کیوں کرتے ہیں۔..... نصیب لکھنے والے کو نصیب کا نگہبان رہنے دیں، ......آپ اس کے فیصلوں پہ سر جھکا کر اطمینان سے چلتے رہیں۔ یقین کریں اس پر وہ بہترین عطا کرے گا۔ ان شاء اللہ 💫💫 ۔۔۔۔۔۔۔ @
3 Comments
Epic-World
Active Level 6
Galaxy A
😊
0 Likes
ASIM-ANSARI
Expert Level 1
Galaxy A
😊
0 Likes
hmhasghar
Active Level 10
Galaxy A
Bashak
0 Likes