cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

میں کاپی رائٹ سلیکٹ کریں سارے دوست مل کر رپورٹ کریں۔ آپشنن

(Topic created on: 06-07-2024 08:18 PM)
141 Views
HasanAskari
Expert Level 1
Options
Galaxy A
آپ نے دیکھا ہوگا کافی دنوں سے اسکیمر پوسٹ کر رہے ہیں کہ یہ گیم یا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس سے آپکا سامسنگ اکاؤنٹ ہیک ہوسکتا ہے۔ 
اس کے علاوہ کام کی پوسٹس تلاش کرنے میں مشکلات ہوتی ہیں 
اگر آپ سب ان پوسٹس کو کھول کر 3 ڈاٹ مینیو پر اسپام رپورٹ کریں گے تو سامسنگ ان کو بین کردے گا اور سب سکون میں آجائیں گے۔
شکریہ 
2 Comments
user9992112
Expert Level 5
Galaxy A
Mainy kam se kam 50 posts report ki hain lekin koi farak nahi parra
0 Likes
mehran960
Active Level 6
Galaxy A
Spam reporting will not affect anything
0 Likes