cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

تعلقات

(Topic created on: 04-03-2024 06:23 AM)
91 Views
Maahi_
Active Level 3
Options
Galaxy A
تین چیزوں کو اپنانے سے آپس کے تعلقات میں بہتری آتی ہے۔ سلام میں پہل کرنا، اگر کوئی شخص محفل میں آئے تو اُس کے لیے جگہ خالی کرنا، سامنے والے شخص کو باعزت انداز میں مخاطب کرنا۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ 
0 Comments