Maahi_
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-18-2024 09:13 PM in
Galaxy A
اللہ کی رضا کا حقیقی معیار
ایک شخص اللہ کا فرمانبردار ہے، دوسرا اللہ کا نافرمان ہے ۔ دونوں مچھلی کا شکار کرنے جاتے ہیں ، ایک اپنے بتوں کا نام لیتا ہے اور جال پھینکتا ہے، اس کے جال میں مچھلیاں آتی ہیں۔ دوسرا اللہ کا نام لیتا ہے اور جال پھینکتا ہے اور اس کے جال میں کچھ نہیں آتا ، کوشش کرتے کرتے شام ہو جاتی ہے ۔ وہ اللہ کا نافرمان ، غیر اللہ کا پکارنے والا اپنی مچھلیوں کا تھیلا بھر کر لاتا ہے اور یہ اللہ کا ماننے والا اپنا تھیلا خالی لے کر آتا ہے، اللہ کا فرشتہ ( کراماً کاتبین، حساب کتاب لکھنے والا فرشتہ غمگین ہوتا ہے اور عرض کرتا ہے کہ اے اللہ ! وہ تیرا نام لینے والا خالی ہاتھ آ رہا ہے اور تیرے دشمنوں کا نام لینے والا مچھلیوں سے بھرا ہوا تھیلا لا رہا ہے۔ اس پر اللہ رب العزت فرشتے کو ان دونوں کا آخرت میں ٹھکا نہ دکھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ دیکھ ! جو مچھلیاں بھر کے لا رہا ہے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے، مچھلیاں اس کے کس کام کی؟ اور جو خالی ہاتھ آ رہا ہے اس کامسکن یہ جنت ہے اور اس کا کوئی بدل نہیں ہے۔ یہ العالمین ص ۱۲۰) جیسے ہم کہتے ہیں کہ وہ اتنے نا فرمان ہیں لیکن پھر بھی مزے کر رہے ہیں اور یہ اتنے فرمانبردار ہیں پھر بھی تکلیفوں میں مبتلا ہیں۔ ارے! اللہ کے یہاں مقبولیت اورپسندیدگی کا معیار کچھ اور ہے، وہ حکیم ذات ہے حکیم ذات۔
2 Comments
Tilt
Beginner Level 2
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-18-2024 11:04 PM in
Galaxy A
دل خوش کر دیا مجھے اپنے اندر کی شکایات کا جواب مل گیا۔۔اللہ تم کو خوب خوشیاں دے۔۔۔۔آمین
Maahi_
Active Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
03-18-2024 11:25 PM in
Galaxy A
Ameen
