kanchkiguria
Beginner Level 4
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-12-2024 08:02 AM in
Community Guidelines
`آسمان کے دروازے کھول دینے والے کلمات`🌼 حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے کہا : ایک دفعہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے کہ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : *«اللہ اکبر کبیرا ، والحمد للہ کثیرا ، وسبحان اللہ بکرۃ واصیلا»* اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا ، اور تمام تعریف اللہ کے لیے ہے بہت زیادہ اور تسبیح اللہ ہی کے لیے ہے ، صبح و شام ۔‘‘ رسول اللہ ﷺ نے پوچھا :’’ فلاں فلاں کلمہ کہنے والا کون ہے ؟‘‘ لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : اللہ کے رسول ! میں ہوں آپ نے فرمایا : ’’ مجھے ان پر بہت حیرت ہوئی ، ان کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے گئے ۔‘ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہا :’’ میں نے جب سے آپ سے یہ بات سنی ، اس کے بعد سے ان کلمات کو کبھی ترک نہیں کیا ۔ *📚( صحیح مسلم : 1358)*
2 Comments
shani399
Beginner Level 4
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-12-2024 12:44 PM in
Community Guidelines
Subhan Allah
rawtheking
Beginner Level 3
Options
- Mark as New
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
06-13-2024 05:41 AM in
Community Guidelines
Subhanallah
