I have ordered a 45W Samsung charger with cable from the official Samsung website. Can anyone confirm whether it comes with a 2-pin adapter or a 3-pin adapter when delivered in Pakistan?
بھائی مجھے جو پرائس اوئے سے میں نے لیا تھا نا وہ بھی 100 پرسنٹ اوریجنن ہے مگر یہ ایشو ہے جب میں نے کمپلین مطلب سمسنگ کے سپورٹ کے ساتھ بات کیا کہ یہ چارجر پہ یہ ایشو آرہا ہے تو انہوں نے کہا کہ یہ تو چارجر میں پھر مسئلہ ہے میں نے کہا شاید سارے چارجر سم...
میرے بھائی میں نےpriceoyeسے لیا تھا 25 واٹ کا ایڈاپٹر تو اس میں یہ ایشو آرہا ہے کہ جب چارجر بجلی میں لگا ہوا ہو تو فرسٹ ٹائم موبائل چارج کرتا ہے جب میں موبائل سے کیبل نکالتا ہوں پھر لگاتا ہوں تو موبائل چارج نہیں ہوتا جب تک میں ایڈاپٹر بجلی سے نہ نکال...