شورکوٹ کے ٹیچر نے بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے بچوں کو اسلحہ کی نمائش پر لگا دیا، انتظامیہ کا ایکشن مقدمہ درج،، طالب علم حوالات میں بند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گورنمنٹ ہائی سکول چک باٹیاں شورکوٹ والے کے ٹیچراقبال کو جھوٹ بولنے کا تمغہ حکومت کی طرف سے ملنا چاہیے اور سکول میں بچوں کو تعلیم دینے کی بجائے اسلحہ کی نمائش کرنے کی تربیت دینے کا بھی ایوارڈ ملنا چاہیے تاکہ ماسٹر اقبال صاحب کی حوصلہ افزائی ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماسٹر صاحب اپ تو قوم کے معمار اور بچوں کے مستقبل سنوارنے والے تھے آپ کو تو ایک شریف شخص پر الزام نہیں لگانا چاہیے تھا جو کہ غریبوں کا ہمدرد اور سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول چک باٹیاں والا شورکوٹ کے ٹیچر ماسٹر اقبال جس نے اپنے گھر میں ناجائز اسلحہ رکھا ہوا اور ناجائز اسلحہ کا کاروبار بھی کرتا ہے گھر میں اس کے لڑکے نے رپیٹر اٹھا کر پہلے تو ہوائی فائرنگ کرنا معمول بنا رکھا تھا جس سے علاقہ بھر میں خوف وہراس پایا جاتا، اس کے جواں سالہ لڑکے نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ہوئے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی مقامی انتظامیہ نےایکشن لیتے ہوئے سکول سے لڑکے کو اٹھا کر مقدمہ درج کردیا،،،،،، اس مقدمہ کا رنج ہیڈ ماسٹر سکول نے بچوں کو سکول کے سامنے احتجاج کرنے کا کہا کہ یہ مقدمہ مہر ذکاء الله کے ایما پر درج کیا گیا ہےسکول کے لڑکوں نے مہر ذکاء الله کے خلاف ہیڈ ماسٹر اور سکول کے نام نہاد ٹیچر اقبال کی چند باتیں سیکھی ہوئی میڈیا کے سامنے کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واضح رہے افسوس صد افسوس کہ ایک شریف النفس انسان اور سلجھے و منجھے ہوۓ سیاستدان پر ایک ٹیچر نے جھوٹا الزام لگایا اس جھوٹے الزامات سے ٹیچر کی عزت کیا بحال رہ سکے گی،،،،،،،،،،، مہر ذکاء الله صاحب ہم ہر دم آپ کے ساتھ ہیں اور اس جھوٹے و من گھڑت الزام سے کبھی پریشان نہیں ہونا،،،، آپ عزت برقرار رہے گی،،، اور مخالفین شدمندہ و رسوا ہوں گے،،،،،،،، اس ویڈیو سے آپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ یہ بچہ سچ بول رہا ہے؟ اس کی گفتگو اور رونے کا انداز صاف بتا رہا ہے کہ یہ بچہ صرف اور صرف استاد کا رٹا ہو ا سبق سُنا رہا ہے جس پر اُس کی زبان ساتھ نہی دے رہی

Leave a Reply 

Your email address will not be published. Required fields are marked *