سام سنگ A07 نے بہت زیادہ پریشان کیا ہوا ہے، ہم 6 یا 7 سال پیچھے جا رہے ہیں، سام سنگ یوزر سارا دن بس ہینگ ہوتا رہتا ہے۔* ہر کوئی اندازے لگا رہا ہے، اگست میں آئے گی 17 ورژن، ستمبر میں آئے گی، دسمبر میں آئے گی، ٹھیک کسی کو نہیں پتا۔ سام سنگ کمپنی والے ک...
*موضوع: Samsung A07 اپڈیٹ 8.5 کے بعد شدید ہینگ اور سروس سینٹر کے عملے کا غیر پیشہ ورانہ رویہ* محترم Samsung پاکستان ٹیم، السلام علیکم میں نے آن لائن Samsung Galaxy A07 موبائل خریدا تھا۔ جب تک اس میں سافٹ ویئر ورژن 7 تھا تو موبائل بالکل بہترین چل رہا ...
pagal ho kiya new samsung pannel change lgta hy aap shopkeeper ho apni bikri krwany aaye ho. software issue hy 9.0 version aayega. theek hojayega . please Logon ko galat guid mt kro.