السّلام علیکم ورحـــــــمة اللّہ وبركآته اللّٰہ ربّ العزت آپ کو ایمان سے لبریز محتاجی سے دور, اور عزت و برکتوں سے بھرپور طویل زندگی عطاء فرمائے. آپ کو ھر قسم کے مرض, قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکهے۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو ای...