ہمیں لگا تھا قیاس ہے یہ فقط ہے وہم و گمان ہمارا بدلتے موسم کے ساتھ جیسے بدل رہا ہو دھیان تمہارا کہ کچھ دنوں سے یہ لگ رہا ہے کہ تمہاری نیندوں میں , رت جگوں میں حسین خوابوں کے سلسلوں میں تمہاری دلیلوں میں , منطقوں میں وہ تمہاری چاہت کے ضابطوں میں قدیم ...
یاد رہے اے آدمیتِ پیروکارمقتلِ عشق میں ہمیشہ بہترین سے قربانی لی جاتی ہے۔سرکار کسی کمزور یا ناکمل ضمیر و کردار کی مقتلِ عشق میں کوئی جگہ نہیں ہوتی۔مقتلِ عشق میں ڈر ناپید ہوتا ہے کائینات میں موجود ہر احساس و شہ کا۔اس میں قربان ہونے کی تمام تر صلاحیتی...
اب اُس سے بات نہیں کرنی اب بات اُسی کی کرنی ہے دن ۔۔دن دے دیا تجھے اے زندگی پر اب رات اُسی کی کرنی ہے۔۔ کچھ زخم اب پایاب ہیں کچھ ہیں ابھی تازے ہی کھڑکیوں سے تو اب بھی جھانکنے آجاتا ہے بند دکھتے ہیں بس اسکے دروازے بخشے اگر مفت میں مجھے خدا سے ایک حسرت...
نہ وہ اہتمامِ مئے کُہن، نہ وہ میکدے کا نظام ہے نہ وہ رِند ہیں، نہ وہ ہاوہُو، نہ وہ دَور ہے، نہ وہ جام ہے وہ ہے خوش نصیب جسے ملے، مئے معرفت کا یہ جام ہے جو وہ خود پلائیں حلال ہے، نہ پلائیں وہ، تو حرام ہے ذرا دیکھ اپنے مریض کو کہ ہر اُس کی سانس میں آج ...