cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 
AatifRana
Active Level 5

User Statistics

  • 54 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

‏موقع پر ملی درد کو ہونے دو۔۔!!وقت گزرنے دو۔نیت کا پھل مل کر رہتا۔یہ پھل کوئی من و سلوٰی نہیں اترتابلکہیہ پھل ہوتا ہے پچھتاوا۔جب وقت گزرے گاتوصاف نیت والے کا دل مطمئن ہوگا۔اورفریبی کے دل میں پچھتاوہ آن بسیرا کرے گا۔اورپچھتاوا پھر نہ جینے دیتا نہ آگے ...
‏ایک ہــــزار نوری سال بھی کافی نہیںمجھے اس بات پر قائــــل کرنے کے لیےکہایک ایسا انســــان جو کم ظرف ہےلالچــــی ہےحســــن پرست ہےحــــدود کا قائل نہیںاسکــــے ساتھ چلوںکیونکہوہ محبت کا دعــــوے دار ہے"نہیں"ایسا انســــان اندھیــــرا انسان کہلاتاجو ...
اگر میــــں ایک لفـــظ ہوتا تو میــــں یہ لفــظ ہونا پســند کرتا۔﫶 محـبــت 﫶*صبح بخــــیر احباب*
تکلیف میں مبتلا شخص کے لیے صبر اتار دیا جاتا ہے۔ اس تکلیف کے ذریعے پاس والوں کی آزمائش شروع ہو جاتی ہے ان کے ظرف کی۔ ان کی نیتوں کی۔ ان کے اخلاص کی۔ ان کی سچائیوں کی۔ ان کے وعدوں کی۔ اور ان کے دعووں کی! رانا
Dear Friends Voice Call Recording Ka Option Ni Hai Kia Mere S23Fe Mai And Kia Aap K Samsung Mei Hai?