Assalam o Alaikum.Anyone has used or using Samsung Galaxy A52? Please share your overall experience about this phone. I am conused to choose between Nokia 8.3 and Samsung Galaxy A52, which will be better to buy.
میرا موبائل فون بیٹی نے کارٹون دیکھتے ہوئے فرش پہ گرا دیا۔ اسکی آواز بالکل بند ہو گئی۔ اب خود بخود آواز آنے لگ گئی ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ویڈیو کے شروع میں تو آواز ٹھیک ہوتی ہے اور پھر بہت کم ہو جاتی ہے۔ کوئی بھائی رہنمائی کرے کہ یہ سوفٹ وئیر کا مسئل...