نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوںنہ کسی کے دل کا قرار ہوںجو کسی کے کام نہ آ سکےمیں وہ مشُتِ غبار ہوںنہ دواے دردِجگر ہوں میںنہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میںنہ اِدھر ہوں میں، نہ اُدھر ہوں میں.
میں لوگوں سے محبت میں انایئں چھوڑ دیتا ہوںوفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوںکھلے رکھتا ہوں دل کے دروازے ناراض لوگوں پرمیں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوںمیں سب لوگوں سے ملتا ہوں ادب سے بات کرتا ہوںیہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہ...