شیطان کے ذمے جوزف سٹالن سوویت یونین کے بانیوں میں شمار ہوتا تھا۔ یہ آمرانہ فطرت کا ایک ظالم انسان تھا‘ اس نے اپنے دور میں کم و بیش 20ملین لوگ قتل کروائے تھے‘ 26لاکھ اس کے ہاتھوں زخمی ہوئے تھے اور 24لاکھ 68ہزار 524 لوگ پوری زندگی جیلوں میں سڑتے رہے تھ...