السلام علیکم، یار میں Whatsapp میں کوئی بھی Voice سننے کے لیے اپنے موبائل کو اپنے کان کے ساتھ لگاتا ہوں تو بہت ہی کم آواز آتی ہیں۔ میں Volume زیادہ والے Button پہ بھی پریس کرتا ہوں مگر پھر بھی آواز بہت کم سنائی دیتی ہے۔ یار کوئی اس کا حل بتا دے۔Gala...