Dervaish
Active Level 5

User Statistics

  • 128 Likes
  • 0 Solutions

User Activity

---------------اکثر شبِ تنہائی میںکچھ دیر پہلے نیند سےگزری ہوئی دلچسپیاںبیتے ہوئے دن عیش کےبنتے ہیں شمعِ ذندگیاور ڈالتے ہیں روشنیمیرے دلِ صد چاک پروہ بچپن اوروہ سادگیوہ رونا وہ ہنسنا کبھیپھر وہ جوانی کے مزےوہ دل لگی وہ قہقہےوہ عشق وہ عہدِ و فاوہ وعدہ...
ہم خوابوں کے بیوپاری تھےپر اس میں ہوا نقصان بڑاکچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھی کچھ غضب کا کال پڑاہم راکھ لئے ہیں‌جھولی میں‌اور سر پہ ہے ساہوکار کھڑاجب دھرتی صحرا صحرا تھی ہم دریا دریا روئے تھےجب ہاتھ کی ریکھائیں چُپ تھیں اور سُرسنگیت میں کھوئے تھےتب ہم ن...
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنیفرازؔ تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنییہ قرب کیا ہے کہ تو سامنے ہے اور ہمیںشمار ابھی سے جدائی کی ساعتیں کرنیکوئی خدا ہو کہ پتھر جسے بھی ہم چاہیںتمام عمر اسی کی عبادتیں کرنیسب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کےکسی کو شکر کس...
Jis k bagair shaam gozeri na thi kabhi..Os k bagair Eid gozer gaeEID MUBARAK
May ersay say hon khod sy itna baykhabarMay mer choka hon mager mujay khabar nahi