اسلام وعلیکم میری کو مدد کر سکتا ہے سام سنگ اے 12 انڈین موبائل میں ایکس کی اپڈیٹ بہت آتی ہے روزانہ کی بنیاد پے ہر سیٹنگ کر کے دیکھ لی ہے کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ مہربانی ہو گی اور ہینگ بھی ہوتا ہے چلتے چلتے تھوڑی دیر کے لیے۔
I am using this Samsung A12. Here's the problem. That moves very slowly. And it hangs very much. It is Indian made. Please tell me any such setting that it runs fast. Thanks