میرے پاس فیس بک، انسٹا گرام اور ٹویٹر کا App clone نہیں آ رہا ہے۔ کل تک فیس بک آ رہا تھا آج وہ بھی غائب ہو گیا۔ کیسے ٹھیک ہو گا؟ ڈبل ایپ کی اشد ضرورت ہے مجھے۔ویسے سنیپ چیٹ، میسنجر اور واٹس ایپ کا آپشن آ رہا ہے۔#appclone #dualmessenger #a12
I received notification, when I swipe them from top notification window, icon notification badges are also disappear immediately how can identify that which apps notification I missed? When there is no notification count appearing on the app menu...
نوٹیفکیشن تو آ رہے ہیں لیکن، نوٹیفکیشن آنے کے بعد اگر اس کو سوائپ کر دوں تو کسی بھی ایک پر نوٹیفکیشن آئیکون نہیں آتا۔ جیسا کہ میرے پاس ابھی 100 میسج ہیں جو میں نے دیکھے ہی نہیں، لیکن میسج آیا پر نوٹیفکیشن نہیں آ رہا کہ ان_ریڈ۔