سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر!دلوں سے غم مٹاتا ہےمحمدﷺ نام ایسا ہےنگر اجڑے بساتا ہےمحمدﷺ نام ایسا ہےکوئی یعقوب سے پوچھےکہ یوسف مل گئے کیسے ۔۔۔؟یہ بچھڑوں کو ملاتا ہےمحمدﷺ نام ایسا ہےانہی کے نام سے پائیفقیروں نے شہنشاہیخدا سے بھی ملاتا ہےمحمد ﷺنام...