meharnwab
Beginner Level 3
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
07-24-2020 03:50 AM in
Wearables
امام غزالی رح فرماتےہیں اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا، تو جانور اور بےوقوف بھوکےمرجاتے انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سےزیادہ چاہنا، وقت سے پہلےچاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے دنیا نصیب سےملتی ہےاور آخرت محنت سے لیکن ہم لوگ، محنت دنیا کےلئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں
0 Comments
