cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

hahaha

(Topic created on: 07-06-2020 11:31 AM)
116 Views
aame
Active Level 6
Options
Promotions
ایک شہری کسی گاؤں میں مہمان بن کر گیا نماز کے وقت مہمان و میزبان نماز پڑھنے گاؤں کی مسجد میں گیے نماز جب شروع ہوئی تو پیش امام نے ساری نماز غلط سلط پڑھی نہ الفاظ صحیح تھے نہ حرکات و سکنات واپسی پر مہمان نے میزبان سے کہا. مہمان: "آپ کے امام صاحب نے ساری نماز غلط پڑھی" میزبان: عموماً تو ایسا نہیں ہوتا مگر جب نشے میں ہو تو پھر نماز میں چوک بھی جاتا ہے مہمان: کیا؟؟؟؟؟ یہ نشہ کرتا ہے؟ میزبان: ارے نہیں، نشہ نہیں کرتا، بس جب مجرا دیکھنے جاتا ہے. تو وہاں تھوڑی سی پی لیتا ہے۔ مہمان: لاحول ولا قوۃ، یعنی طوائف کے کوٹھے پر بھی جاتا ہے؟ میزبان: ہاں مگر صرف اس وقت جاتا ہے جب جوے میں کچھ کما لیتا ہے. ورنہ ہر روز نہیں جاتا. مہمان کا منہ حیرت سے کھلا رہ گیا...... اور کہا: مہمان: تو جوا بھی کھیلتا ہے؟ میزبان: جوا کب کھیلتا ہے، وہ تو چوری میں کچھ پیسہ ہاتھ آ جاتا ہے تو تھوڑی سی کھیل لیتا ہے. مہمان:کمال ہےایسے آدمی کو آپ نماز کے لئے آگےکر دیتے ہو. میزبان نے جواب دیا: بھئی کیا کریں، ھمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں اگر اس کو آگے نہ کریں تو پیچھے سے یہ ہمارے جوتے چوری کرتا ہے.۔۔۔ ۔_______________________ میرے سوا کوئی آپشن نہیں: عمران خان۔😂😂😂
3 Comments
imranYaqoob
Expert Level 5
Promotions
haha 🤣🤣🤣hahah
Dilshaad
Active Level 10
Promotions
hahaha
Promotions
Bat ha Sach magr bat h rusvi he