cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(Topic created on: 2 weeks ago)
57 Views
طالبعلم
Active Level 9
Options
Others

image

‏"کچھ مخلوقات ایسی ہوتی ہیں جن کی زندگی کا دورانیہ بہت مختصر ہوتا ہے،
اسی طرح کچھ رشتے بھی ایسے ہوتے ہیں۔
زندگیوں کی مدت اللہ کے ہاتھ میں ہے، اور رشتوں کی مدت بھی اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔

اور بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں، اور اسی کی طرف، اسی کے ساتھ، اور اسی سے لوٹنے والے ہیں۔"
1 Comment
AinAlif
Active Level 8
Others
Beshak....🍂