اسدبشیر
Active Level 1
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-15-2024 08:21 PM in
Others
وَ الۡقَوَاعِدُ مِنَ النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَا یَرۡجُوۡنَ نِکَاحًا فَلَیۡسَ عَلَیۡہِنَّ جُنَاحٌ اَنۡ یَّضَعۡنَ ثِیَابَہُنَّ غَیۡرَ مُتَبَرِّجٰتٍ ۢ بِزِیۡنَۃٍ ؕ وَ اَنۡ یَّسۡتَعۡفِفۡنَ خَیۡرٌ لَّہُنَّ ؕ وَ اللّٰہُ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۶۰﴾
اور جن بڑی بوڑھی عورتوں کو نکاح کی کوئی توقع نہ رہی ہو ، ان کے لیے اس میں کوئی گناہ نہیں ہے کہ وہ اپنے ( زائد ) کپڑے ، ( مثلا چادریں ، نامحرموں کے سامنے ) اتار کر رکھ دیں ، بشرطیکہ زینت کی نمائش نہ کریں ، ( ٤٣ ) اور اگر وہ احتیاط ہی رکھیں تو ان کے لیے اور زیادہ بہتر ہے ۔ اور اللہ سب کچھ سنتا ، ہر بات جانتا ہے ۔
0 Comments