cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 06-25-2022 05:57 PM)
137 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
شام و سحر یہ آنکھیں کس کی راہ تکتی ہیں 
کون آ کے اب مجھے لگائے گلے 
وقت جسے لوٹے یوں جب نصیب روٹھے یوں 
پھر نصیب پر نہ زور کوئی چلے 
رستہ بھی میرا ہو تم 
منزل بھی میری ہو تم 
میرا ہے سب کچھ تمہارا 
زندگی یہ مجھے تم نے دی
تم ہی میرے مندر ہو تم ہی میرے دیوتا 
میں نے تمکو پوجاہے رات دن پیا
میرے دل کے مندر میں بس تیری ہی مورت ہے
 دل میں جل رہا ہے تیرے پیار کا دیا۔۔!
2 Comments
hassan786456
Active Level 2
Others
beautiful
Others
شکریہ جناب
0 Likes