saqibhussain786
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
02-18-2022 03:08 AM in
Others
اسے کہنا....🍁🍁 ہمیں کب فرق پڑتا ھے ہم تو شاخ سے ٹوٹے ہوئے پتے بہت عرصہ ہوا ہم کو رگیں تک مر چکی دل کی کوئی پاوٴں تلے روندے جلا کر خاک کر ڈالے ہمیں اب یاد ہی کب ھے کہ ہم بھی کبھی ایک دلربا بہار کا موسم تھے..!!
0 Comments