cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 12-25-2021 12:00 PM)
205 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
میں کیا بتاؤں تمنا اے زندگی کیا ہے
 حضور آپ سلامت رہیں کمی کیا ہے 
اگر نہ دل میں تڑپ ہو تو عاشق کیا ہے
ملے نہ درد کی دولت تو زندگی کیا ہے 
ہیں اس کے واسطےکونین تیرے دامن میں 
تیرے گدا کے لیے تاج خوسروی کیا ہے
تیرے کرم کا سہارا ہے زندگی میری 
تیرا کرم نہ ہو شامل تاج زندگی کیا ہے
میری نماز یہی ہے کہ پوجتا ہوں تمہیں 
مجھے خبر نہیں آداب بندگی کیا ہے
چمن کے حسن کو دیکھوں تو کسی طرح دیکھوں 
تیرے جمال کے آگے یہ روشنی کیا ہے
فنا یہ ان کی محبت نوازیاں دیکھو
وہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں تیری خوشی کیا ہے۔۔۔!

0 Comments