saqibhussain786
Active Level 6
Options
- Mark as New
- Bookmark
- Subscribe
- Subscribe to RSS Feed
- Permalink
- Report Inappropriate Content
09-03-2022 09:19 PM in
Others
محبت کی سب سےبڑی کمی یہ ہے کے برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے دل کے کسی کونے میں چپ کر کے آنکھیں موندےپڑی رہتی ہے لیکن جیسے ہی گزرے لمحات مانوس راستوں سے گزرتے ہیں نحیف سا کمزور وجود لئے پھر سے ابھرتی ڈوبتی سانسوں کے ساتھ جاگنے لگتی ہے
0 Comments