Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 04-11-2022 11:29 PM)
63 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
حال ماضی سے ہم بھگوتے ہیں جو نہ اپنا تھا اس کو روتے ہیں عاق کر کے جہاں کی سب خوشیاں غم میں خود غم نئے پروتے ہیں خواب ٹوٹے کی کرچیاں چنتے عمر بھر جاگتے نہ سوتے ہیں روندتے خود بہار آنگن کی بیج کیوں خود خزاں کے بوتے ہیں گم شدہ کی تلاش میں ناداں ہم سفر کو بھی اپنے کھوتے ہیں دوریاں بھی عذاب ہیں لیکن کم کہاں قرب پر یہ ہوتے ہیں حد ہے دیوانگی کی یہ ابرک داغ کو داغ سے ہی دھوتے ہیں ..................................
1 Comment
070805
Beginner Level 3
Others
SAMANTHA