cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 01-12-2022 09:44 AM)
37 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
کبھی رات کو تکیے پہ آنسو بہائے 
کبھی قطار سے بچھڑے پنچھی کو دیکھا 
کبھی وہ پتہ جو درخت کی شاخ سے ٹوٹ کر زمیں پہ آن گرتا ہے تو کس طرح سے روند دیا جاتا ہے دیکھا 
کبھی کوئی اکیلا درخت جو تنہا رہ رہ کہ سوکھ جاتا ہے دیکھا 
بتاو نا جاناں 
 
0 Comments