cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Saqibhussain5960@gmail.com

(Topic created on: 01-11-2022 11:08 AM)
39 Views
saqibhussain786
Active Level 6
Options
Others
‏ہر جیتا انسان ” زندہ” نہیں ہوتا۔ ہر ہنستا انسان “خوش” بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔زندگی عجیب رنگ رکھتی ھے۔۔۔   اتنے عجیب کہ کبھی “بے رنگ” ہو کر تکلیف دیتی ھے اور کبھی  بہت زیادہ “رنگین” ہو کر تکلیف دیتی ھے.. زندگی سے جب جب ملو گے خود کو اجنبی پاؤ گے۔۔۔۔ اس زندگی کے بہت رنگ ہیں یار ۔۔۔ یہ بھی میرا ذاتی تجربہ ہے جیسے محبت کے کئی رنگ ہیں ۔۔!
0 Comments