cancel
Showing results for 
Search instead for 
Did you mean: 

Original topic:

Khwab

(Topic created on: 11-21-2021 01:26 PM)
56 Views
Uzi1329
Active Level 5
Options
Others
میرے ہمسفر ہے وہی سفر مگر اک موڑ کے فرق سے تیرے ہاتھ سے میرے ہاتھ تک وہ جو ہاتھ بھر کا تھا فاصلہ کئی موسموں میں بدل گیا اُسے ناپتے ، اُسے کاٹتے میرا سارا وقت نِکل گیا تُو میرے سفر کا شریک ہے میں تیرے سفر کا شریک ہوں یہ جو درمیاں سے نکل گیا اُسی فاصلے کے شمار میں اُسی بے یقین کے غبار میں اُسی راہ گُزر کے حصار میں تیرا راستہ کوئی اور ہے میرا راستہ کوئی اور ہے
3 Comments
Babar98
Active Level 1
Others
Nyc
Uzi1329
Active Level 5
Others
Thanks bro
0 Likes
Sarakhan1
Active Level 1
Others
Nice